
کراچی میں گڑبڑ ہرگز برداشت نہیں کرینگے، سندھ حکومت کو جتنی مدد چاہئے فراہم کی جائے گی۔ اسوقت سب جماعتیں اقتدار میں ہیں۔وزیراعظم گیلانی
04 April 2012 , Waqt News,وزیراعظم نے کہا کہ بلوچ قوم محب وطن اور پاکستان کیساتھ ہے، وہاں مٹھی بھر عناصر علیحدگی کی تحریک چلا رہے ہیں تاہم حکومت بلوچوں سے ماضی میں کی گئی زیادتیوں کا ازالہ کریگی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نےکہا کہ اب تو ہر جماعت اپوزیشن میں ہے،کوئی ایسی جماعت نہیں جو کسی ایک صوبے میں اقتدار میں نہ ہو اور ایسا کبھی نہیں ہوا کہ حکومت نے خود ہڑتالیں کرائی ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ جتنی اہمیت اپوزیشن کو دی جاتی ہےاسے دیکھ کرتو ہمارا دل بھی چاہتا ہے کہ اپوزیشن میں ہی چلے جائیں۔
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اوردستی بم حملوں میں انیس افراد جاں بحق اور ستر زخمی ۔ شہر میں کرفیو نافذ، فوج نےکنٹرول سنبھال لیا ۔
04 April 2012 , Waqt News ,

