Click Here!
02 May 2012, Waqt News
پانچ روز سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن میں
پولیس کو تاحال کوئی بڑی کامیابی نہیں ہوئی، آپریشن میں ڈھائی ہزارسے زائد
پولیس اور پانچ سو سے زائد ایف سی اہلکار حصہ لے رہے ہیں، پولیس کےمطابق
جدید اسلحہ سے لیس جرائم پیشہ افراد سخت مزاحمت کررہے ہیں
پولیس کولیاری کے علاقے افشانی گلی، سنگولین اور چاکیواڑہ سمیت متعدد علاقوں میں کنٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، آپریشن کے پانچویں روزبھی لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی جانب سے دس سے زائد راکٹ اوردستی بموں سے حملے کیے گئے جبکہ گھاس منڈی اورچیل چوک سمیت متعدد علاقوں میں وقفے وقفے سے شدید فائرنگ کا سلسہ جاری ہے.
پولیس کےمطابق اب تک آٹھ سے دس جرائم پیشہ افراد پولیس کی جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
سی آئی ڈی پولیس نےدعویٰ کیا ہے کہ مقابلے کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم طارق پاشا عرف سیاپا کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے ملزم کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ پولیس اور سی آئی ڈی نے لیاری کے پچھتر فیصد علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ کیا تھا لیکن صورتحال اس کے برعکس ہے،پولیس پانچ روز گزرجانے کے باوجود چیل چوک سے آگے بڑھنے میں ناکام رہی ہے۔
ہیڈلائنز
<
کوئٹہ سریاب روڈ پر ایک
سرکاری دفتر کی دیوار کےساتھ کھڑی گاڑی کو بم سے اڑا دیا گیا، واقعے کے
نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں اور سترہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال
منتقل کیا گیا جہاں ایک اور شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
پولیس حکام کےمطابق دہشتگردوں نے سبی سکاﺅٹس کے ...
پانچ روز سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن میں پولیس کو تاحال
کوئی بڑی کامیابی نہیں ہوئی، آپریشن میں ڈھائی ہزارسے زائد پولیس اور پانچ
سو سے زائد ایف سی اہلکار حصہ لے رہے ہیں، پولیس کےمطابق جدید اسلحہ سے لیس
جرائم پیشہ افراد سخت مزاحمت کررہے ہیں
پولیس کولیاری کے علاق�...
اسلام آباد میں مزدوروں
کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف
رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کی جماعت ہے اور اس نے
ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزدور دشمنوں کو
پیپلز پارٹی کی مزدور دوستی اچھی نہیں لگتی جبکہ �...
اولڈ راوینزکے سالانہ
عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے مجید نظامی نے کہا کہ حکومت کے چارسال
گزرگئے،عوام پہلے ہی مسائل کا شکارہیں اب کسی کوتحریک چلانے کی کیاضرورت
ہے۔مجید نظامی نے کہا کہ عوام کوحکومت اوراپوزیشن کی کشتی کا کوئی فائدہ
نہیں،،دونوں کو ملکی استحکام کیلئے کام کرنا چاہئے ، ا...
یوم شہداء کےحوالےسے جی
ایچ کیو میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پرآرمی چیف نے شہداء کی
یادگاروں پر پھول بھی چڑھائے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل اشفاق پرویز
کیانی کا کہنا تھا کہ سانحہ سیاچن پر پوری قوم افسردہ ہے۔ شہداء کو خراج
عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے جس �...
دنیا بھرمیں اظہار رائے
کی آزادی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے امریکا میں ڈرون حملوں پرایک خاتون کی
تنقید کسی سے برداشت نہ ہوسکی۔ امریکی صدر کے مشیر کی موجودگی میں خاتون کو
پولیس کی مدد سے ہال سے باہر نکال دیا گیا ۔اسامہ بن لادن کی موت کا ایک
سال مکمل ہونے پر واشنگٹن میں اہم تھنک ٹینک وڈ...
>
لیاری میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن،حالات بدستورکشیدہ، آج بھی راکٹ حملے اورفائرنگ، پانچ روزمیں اکیتیس افراد ھلاک
02 May 2012, Waqt News

پولیس کولیاری کے علاقے افشانی گلی، سنگولین اور چاکیواڑہ سمیت متعدد علاقوں میں کنٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، آپریشن کے پانچویں روزبھی لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی جانب سے دس سے زائد راکٹ اوردستی بموں سے حملے کیے گئے جبکہ گھاس منڈی اورچیل چوک سمیت متعدد علاقوں میں وقفے وقفے سے شدید فائرنگ کا سلسہ جاری ہے.
پولیس کےمطابق اب تک آٹھ سے دس جرائم پیشہ افراد پولیس کی جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
سی آئی ڈی پولیس نےدعویٰ کیا ہے کہ مقابلے کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم طارق پاشا عرف سیاپا کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے ملزم کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ پولیس اور سی آئی ڈی نے لیاری کے پچھتر فیصد علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ کیا تھا لیکن صورتحال اس کے برعکس ہے،پولیس پانچ روز گزرجانے کے باوجود چیل چوک سے آگے بڑھنے میں ناکام رہی ہے۔







No comments:
Post a Comment