.

Saturday, 3 March 2012

شاہ رخ خان سے لندن پولیس کی پوچھ گچھ

شاہ رخ خان سے لندن پولیس کی پوچھ گچھ   http://www.googleurdu.com/online-newspapers/dailypak.html

03 مارچ 2012
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈاداکار شاہ رخ خان سے لندن پولیس نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران پوچھ گچھ کی ہے۔ شاہ رخ خان اِن دنوں برطانوی دارلحکومت میں ہدایت کار یش راج کی فلم کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔فلم میں کسی پاپا رازی فوٹو گرافر کا راستہ روکنے کے لیے سیٹ پر انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔گزشتہ روز جب شاہ رخ خان شوٹنگ کے لیے آئے تو اُنہیں بھی پولیس نے روک لیا اورسوالات کیے لیکن یہ واضح نہیں‌ہوسکا کہ سوالات کا موضوع کیاتھا تاہم بعد میں شاہ رخ کو شوٹنگ کی اجازت دے دی گئی۔

No comments:

Post a Comment

Blog Archive